Tag Archives: حکام

یونان کشتی حادثہ، ملک بھر کے ایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔  یوم سوگ کے موقع پر کراچی ایئر پورٹ سمیت ملک بھر کےایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں …

Read More »

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر …

Read More »

تاریک سڑکیں، ویتنام کا بجلی بچانے کا منصوبہ

ویتنام

پاک صحافت ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے درمیان متعدد اسٹریٹ لائٹس کو بند کرکے بجلی کے قومی نظام کو فعال رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اسٹریٹ ٹائمز سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، موسمی حکام نے …

Read More »

لندن حکومت فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کیوں نہیں کرتی؟

فلسطین

پاک صحافت مجرم صیہونی حکومت کے قیام اور فلسطینی سرزمین پر قبضے کی برطانوی سازش کو ایک صدی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لندن میں انسانی حقوق کے علمبردار ہونے کے دعویدار حکام اب بھی فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ . برطانیہ …

Read More »

عمران خان کے حساس اداروں پر الزامات انتہائی خطرناک ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات سے عمران خان اپنے کارکنان کو اکسا …

Read More »

چیک عوام ایندھن اور خوراک کی بلند قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

احتجاج

پاک صحافت جمہوریہ چیک کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک کے دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مظاہروں کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مہنگائی اور ایندھن اور خوراک کی بلند قیمتوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔ پاک صحات کی رپورٹ کے مطابق، سپتنیک کے حوالے …

Read More »

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کسٹم حکام بتایا ہے کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری رواں ہفتے ہوجائے گی۔ وزارت خزانہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پروگرام کی رواں ہفتے منظوری کا امکان ہے جس کی تصدیق وزارت خزانہ کے حکام نے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول معاہدہ ہوتے ہی آئی ایم ایف مشن پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔ اپریل …

Read More »

عثمان بزدار اور شیریں مزاری کے خلاف انکوائریاں دوبارہ شروع

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف انکوائریاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ پنجاب کے سابق وزراء بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر …

Read More »