Tag Archives: حکام

سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، اسلام آباد سے 800 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کر کے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ گرفتار افغان باشندوں کو سرحد پار پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے جار ی بیان …

Read More »

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …

Read More »

پاکستان کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گا آئی ایم ایف کو واضح پیغام

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔ حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں یکم سے 15 اکتوبر تک کے لیے پیٹرول کی …

Read More »

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، کشیدگی تاحال برقرار

طورخم بارڈر

طورخم (پاک صحافت) طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند ہے جبکہ پاکستان اور افغنستان کے درمیان چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ کے قیام پر افغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج …

Read More »

جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

جامعہ حفصہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …

Read More »

اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط

ٹرک

پشاور (پاک صحافت) کسٹمز حکام نے چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط کرکے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان …

Read More »

پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے آرٹیکل 224 کی مدت کے مطابق الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر و حکام سے ملاقات کی، وفد میں نئیربخاری، شیری رحمان، مرادعلی شاہ، نوید قمر، تاج …

Read More »

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام …

Read More »

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ  عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 …

Read More »