Tag Archives: حکام

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد سے متصل حسن خیل کے علاقے میں بیزا چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے ذرائع کے مطابق …

Read More »

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

ٹرین حادثہ

حیدر آباد (پاک صحافت) کراچی سے پشاور جانے والے عوام ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرئع ے مطابق کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان اپ ٹریک کی پٹری ایک مقام پر ٹوٹ گئی جس کے بعد علاقہ مکینوں نےاپنی مدد آپ کے تحت  کراچی سے پشاور جانے …

Read More »

پنجاب بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہری پریشان

بجلی بحران

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے درالحکومت لاہور سمیت صوبے بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔  خیال رہے کہ لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال 2 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا ہے۔ پریشان شہریوں کے مطابق لاہور کے کئی …

Read More »

یوگی حکومت کا گورکھناتھ مندر کے نزدیک مسلمانوں سے زبردستی گھر خالی کرنے کا حکم

گورکھناتھ مندر

اترپردیش {پاک صحافت} اتر پردیش میں گورکھپور کے تاریخی گورکھناتھ مندر کے آس پاس رہنے والے مسلمانوں پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے مکان خالی کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ مندر کے آس پاس لگ بھگ درجن بھر مسلمانوں کے قدیمی مکانات ہیں۔ مسلمانوں کو ایک ایسے راضی …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں تاریکی

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ملک بھر میں بڑے بڑے شہروں میں تاریکی چھا گئی حکام کا کہنا ہے کہ وہ  فالٹ تلاش کرنے کی کوشش کر رہےہیں۔ این ٹی ڈی سی میں ٹیکنیکل فالٹ آیا ہے  سسٹم کو ری اسٹور کیا جا …

Read More »