Tag Archives: حکام

ترکی نے تل ابیب کو اپنی کچھ مصنوعات کی برآمد پر پابندی کا اعلان کیا

ترکی

پاک صحافت ترکی کی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ نے اس ملک کی بعض مصنوعات کی برآمدات فلسطین کے مقبوضہ علاقوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ملک کی وزارت تجارت کا حوالہ …

Read More »

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پولیس

لکی مروت (پاک صحافت) لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ …

Read More »

امریکی حکام کے خلاف پرتشدد دھمکیوں میں اضافہ؛ جمہوریت کے کمزور ہونے کے خلاف انتباہ

امریکہ

پاک صحافت نئے سال کے آغاز اور امریکہ میں وفاقی اور ریاستی حکام کے خلاف پرتشدد دھمکیوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کے ساتھ ہی ماہرین نے اس خطرے سے خبردار کیا ہے جس سے اس ملک میں جمہوریت کو خطرہ ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، 2024 کے …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی جس کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

پاکستان ریلوے کی پشاور سے کراچی جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری

ریلوے

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوے سٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لے کر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

کسٹمز عملے کی کارروائی، 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد

دوا

خیبر (پاک صحافت) کسٹمز عملے نے کارروائی کرکے 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد کرلی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ کلیکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ ٹرک سے 11 ہزار …

Read More »

8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مرتب کرلی ہے، الیکشن کمیشن حکام نے بیوروکریسی کے افسران کی بطور ڈی آر او اور آر …

Read More »

الیکشن کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔ اعلامیے …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 8 دسمبر تک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر مل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، اور اس اجلاس میں بورڈ پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کی …

Read More »

سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، اسلام آباد سے 800 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کر کے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ گرفتار افغان باشندوں کو سرحد پار پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے جار ی بیان …

Read More »