Tag Archives: جی ایچ کیو

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »

پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96 ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے، ان کے خلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترجمان پاک فوج

جنرل ارشد شریف چوہدری

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو یقینی طور پر کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہذا پی ٹی آئی چھوڑنے …

Read More »

سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذمہ دار کا ہمیں پتہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذمہ دار کا ہمیں پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …

Read More »

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب …

Read More »