Tag Archives: جی ایچ کیو

9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام …

Read More »

9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران …

Read More »

سابق صوبائی وزیر یاسر ہمایوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست کو خیرآباد کہہ دیا

راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (پاک صحافت) ‏پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست کو خیر باد کہہ دیا، وڈیو پیغام میں راجہ یاسر ہمایوں نے 9مئی کے واقعات کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Read More »

جی ایچ کیو حملے میں ملوث 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

جی ایچ کیو

راولپنڈی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزدملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے افراد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں تو انہیں فوری گرفتار کیا جائے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ایبٹ آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے افراد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں تو انہیں فوری گرفتار کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے …

Read More »

کتنا بڑا غدار ہے جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ مریم نواز

مریم نواز

وہاڑی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کتنا بڑا غدار ہے وہ جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے وہاڑی میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا کہ آج …

Read More »

آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ   آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شہداءکی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان سے متعلق …

Read More »

جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریب

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے۔ آج کے دن کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگارِ …

Read More »

قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے عظیم سپوتوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشتگردی کا خاتمہ …

Read More »