Tag Archives: جمہوریت

رضا ربانی کا نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ نگراں حکومت کے دور میں پارلیمانی احتساب، اداروں کی نگرانی کرتی ہے لیکن نگراں حکومت کے …

Read More »

مائنس نوازشریف پر کوئی بات قبول نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اوکاڑہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مائنس نواز شریف پر کوئی بات قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی …

Read More »

ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب …

Read More »

پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں اسکی مثال نہیں ملتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان کا فلسفہ جمہوریت اور …

Read More »

غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول اور بات چیت انتخابات کے …

Read More »

پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہیے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم آزادی پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو آزادی کی …

Read More »

راجہ پرویز اشرف کی انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فون کرکے انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد دی ہے۔ اس موقع پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بطور نگران وزیراعظم ایک سیاستدان کی تقرری جمہوریت کے لیے نیک فال ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب مولانا فضل …

Read More »

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے …

Read More »