Tag Archives: جمہوریت

نیلسن منڈیلا کا پوتا: فلسطینیوں کی مرضی ہماری تحریک ہے

بنلسون

پاک صحافت جنوبی افریقہ کے سابق رہنما نیلسن منڈیلا کے پوتے نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے عزم اور آزادی کے حصول کے لیے ان کے مضبوط ارادے نے پریٹوریا کو فلسطین کے مسئلے کو بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کی تحریک دی۔ الجزائر کے الخبر اخبار کے حوالے سے …

Read More »

“عرب سٹریٹ”؛ مغرب کے لیے عرب دنیا کی رائے عامہ کو نظر انداز کرنے کے نتائج

عرب کی سڑکیں

پاک صحافت امریکی جریدے “فارن افراز” نے ایک تجزیے میں خطے کے عرب ممالک اور مغربی ممالک کے رہنماؤں کی فلسطین کی حمایت کرنے والے عوام کے مطالبات سے عدم توجہی کا ذکر کیا اور اس کے خطرات سے خبردار کیا۔ فارن افراز کے تجزیاتی اڈے سے پیر کو پاک …

Read More »

اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام ممبران کو مبارکباد دی۔ آصف زرداری نے …

Read More »

یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جا سکتے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اکثریت کے فیصلے تو مسترد نہیں کیے جاتے، یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جا سکتے، ڈائیلاگ اور بیٹھ کر بات چیت ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

فلسطین میں جاری مظالم جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے اپنے تاریخی خطاب میں کہا …

Read More »

پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، یہ سمجھتے …

Read More »

عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوان صدر کا تقدس پامال کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوانِ صدر کا تقدس پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے تمام جمہوری روایات اور آئینی تقاضوں کو کچل …

Read More »

اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ مریم نواز

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ …

Read More »

انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ جمہوریت کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »