Tag Archives: جمہوریت

الیکشن کی تیاری کریں، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں نے بڑی ثابت …

Read More »

اگر 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سوات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خوازخیلہ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

Read More »

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔ تٖفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے …

Read More »

9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ میاں افتخار حسین

میاں افتخار حسین

مردان (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جیو اور جینے …

Read More »

9 مئی کو عمرانی منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی ہوئی، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عمرانی منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی ہوئی، 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی اور …

Read More »

14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔ آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے دستاویز پر دستخط کیے تھے۔ آصف علی زرداری نے میثاق جمہوریت …

Read More »

امریکی ہتھیاروں کی برآمد میں لامحدود اضافہ

پاک صحافت امریکہ کے فوجی بجٹ میں اضافہ اور اس ملک کی طرف سے خود مختار گاہکوں کو فوجی ہتھیاروں کی برآمد سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی امن و استحکام کا قیام نہ صرف واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے بلکہ اس کے لیے ایک وسیع تر ہتھیاروں …

Read More »

بائیڈن کی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی حکومت؛ دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ ڈیلر

بائیڈن

پاک صحافت ایک امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک انتظامیہ دنیا میں جمہوریت کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے خود دنیا کے ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے والی سب سے بڑی ملک ہے۔ پاک صحافت کے مطابق انٹرسیپٹ ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا: …

Read More »

نیب نے عمران خان کی گرفتاری کرپشن کیس میں کی، حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے عمران خان کی گرفتاری کرپشن کیس میں کی ہے اور حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »