Tag Archives: جمہوریت

برطانیہ میں اسرائیل مخالف شخصیات نے صیہونی حکومت کی تباہی پر تاکید کی

ریلی

لندن {پاک صحافت} برطانیہ میں اسرائیل مخالف شخصیات نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے تبصروں میں مقبوضہ علاقوں میں جرائم اور نسل پرستی کے خاتمے کے لیے صیہونی حکومت کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ لندن میں  پاک صحافت کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، سول …

Read More »

ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاست جمہوری نہیں ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے کہ عمران خان کی سیاست کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ گالی گلوچ والی سیاست کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری سے خصوصی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر مملکت و  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی کے  درمیان اسلام آباد میں خصوصی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے …

Read More »

آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر  شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوعمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے۔ تفصیلات …

Read More »

ملکی سیاست پر قابض لوگ فوجی گملوں میں پلے بڑھے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست پر قابض تمام لوگ فوجی گملوں میں پلے بڑھے ہیں، سیاسی پارٹیوں اور سیاستدانوں میں کوئی فرق نہیں سب ایک جیسے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست پر چند خاندانوں …

Read More »

اٹھارویں ترمیم کے بعد کوئی بھی آئین شکن اپنی مرضی کا نقاب نہیں لگا سکتا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کوئی بھی آئین شکن اپنی مرضی کا نقاب نہیں لگا سکتا۔ پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم پر مکمل عملدرآمد کے لیے سرگرم عمل ہے، حتمی فتح عوام ہی کی ہوگی۔ پی پی …

Read More »

عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے ، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر  نثار کھوڑو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے، پیپلز پارٹی نے ضیا الحق اور مشرف …

Read More »

فرانسیسی ثقافتی شخصیات نے میکرون کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا

میکرون

ماسکو {پاک صحافت} تقریباً 500 فرانسیسی ثقافتی شخصیات نے 2022 کے صدارتی انتخابات کی امیدوار “مارین لی پین” کی انتخابی مہم کی مذمت کی اور اس انتخابات کے دوسرے مرحلے میں “ایمانوئل میکرون” کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، لی فگارو اخبار کے حوالے سے، ہفتے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »