آصف زرداری

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان کا فلسفہ جمہوریت اور عوام کی حکمرانی کا فلسفہ ہے۔

آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ قائداعظم نے غیرمسلم شہریوں کے لیے بھی محفوظ ملک بنایا، ان کے نظریہ کی بنیاد پر ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کا آئین بنایا۔

انہوں نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم وفاق اور اکائیوں کے درمیان مضبوط بندھن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے