Tag Archives: جمہوریت

یوم پاکستان ہمیں وطن کیلئے متحد رہنے کا درس دیتا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان ہمیں وطن کیلئے متحد رہنے کا درس دیتا ہے۔ آج کے دن ہمیں ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے یوم پاکستان …

Read More »

بیوروکریسی کو عمران کا کوئی حکم نہیں ماننا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پرٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہعمران خان اب اکثریت کھو چکا ہے، جب تک جمہوری طریقہ کار سے عدم اعتماد کا سلسلہ مکمل نہیں ہوجاتا، بیوروکریسی اور صدر پاکستان کو عمران خان کا کوئی حکم یا تجویز نہیں ماننی چاہئیے

Read More »

اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کا کارکن نہ بنے۔ اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے۔

Read More »

گھروں پر حملے کرنا اسلامی کلچر ہے نہ سیاسی و جمہوری۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گھروں پر حملے کرنا اسلامی کلچر ہے اور نہ ہی سیاسی و جمہوری، سندھ ہاوس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملکی سیاست بند گلی میں …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے  ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی بھی عمران خان کے جھوٹ اور دغا بازی سے تنگ آچکے ہیں، سندھ ہاوس میں خرید و فروخت کا الزام سفید …

Read More »

حکومت ریڈ لائن عبور کرنے کے بجائےعدم اعتماد کا مقابلہ کرے، پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ریڈ لائن عبور کرنے کے بجائےعدم اعتماد کا مقابلہ کرے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پروقار طریقے سے اقتدار چھوڑنا بھی اعلیٰ ظرفی …

Read More »

حکومتی رویہ تصادم اور ملک کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنے رویے سے تصادم اور ملک کو مزید انارکی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں …

Read More »

اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے …

Read More »

عمران خان اگر جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا  کہنا ہے کہ عمران خان اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سکریٹری جنرل …

Read More »

عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دیدینا چاہیئے،بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے قبل از انتخابات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم صاف و شفاف انتخابات چاہتے ہیں، عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دیدینا چاہیئے،  ان کے پاس سوائے دھاندلی کے الیکشن جیتنے کا کوئی آپشن نہیں۔ …

Read More »