Tag Archives: جمہوریت

فرانسیسی ثقافتی شخصیات نے میکرون کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا

میکرون

ماسکو {پاک صحافت} تقریباً 500 فرانسیسی ثقافتی شخصیات نے 2022 کے صدارتی انتخابات کی امیدوار “مارین لی پین” کی انتخابی مہم کی مذمت کی اور اس انتخابات کے دوسرے مرحلے میں “ایمانوئل میکرون” کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، لی فگارو اخبار کے حوالے سے، ہفتے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »

شفاف الیکشن کیلئے انتخابی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لئے انتخابی اصلاحات ضروری ہیں جن کے بغیر انتخابات کرانا بے وقوفی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے سپریم …

Read More »

آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے، وہ عدالت جس کی بیناد آئین پرمبنی ہے، آئین کہہ رہا ہے کہ آئین شکنوں کے ہاتھوں زخموں سے چورچور ہوچکا ہوں۔ تفصیلات  کے …

Read More »

وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …

Read More »

چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا۔ سیکیورٹی اداروں نے بتا دیا خط میں بیرونی سازش نہیں، عمران خان نے ملکی خزانے کومال غنیمت سمجھ …

Read More »

عسکری اداروں کے سربراہان واضح موقف اپناکر بے یقینی صورتحال کا خاتمہ کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عسکری اداروں کے سربراہان موجودہ صورت حال پر واضح موقف اپناکر بے یقینی صورت حال کا خاتمہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کمیٹی کے …

Read More »

جمہوریت کیلئے جاری لڑائی میں حتمی فتح عوام کی ہوگی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی اور بحالی کے لئے جاری لڑائی میں فتح و کامیابی عوام کی ہوگی اور عوام دشمن، آئین شکنوں کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد …

Read More »

عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہ سکتے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اراکین کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے پاس وزیراعظم رہنے کا کوئی آئینی اور جمہوری جواز باقی نہیں رہتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے جو راستہ چنا اس کی حقیقت لوگوں کے سامنے آگئی ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے باغی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو غلط راستہ چنا تھا اب اس کی حقیقت لوگوں کے سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »