Tag Archives: جمہوریت

جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین اور شب خون مارا اور ملک کو انارکی اور انتشار میں دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نایب صدر شیری رحمان نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں …

Read More »

پاکستانی عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی عوام جن مسائل و مشکلات میں گرفتار ہوئی وہ ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی پیدا کردہ تھیں، پاکستان کے عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاء کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ …

Read More »

پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد طوری کا کہنا ہے کہ پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس نے ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے عوامی لیڈر ذوالقفار علی بھٹو کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور ایچ آر ڈی ساجد …

Read More »

حقوق انسان؛ امریکی قومی مفادات کی خدمت میں ایک آلہ

امریکہ

پاک صحافت ریاستہائے متحدہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق کے آلہ کار استعمال کا ایک اہم کام ان پالیسیوں کا جواز پیش کرنا ہے جن پر یہ ملک دنیا کے مختلف حصوں میں عمل پیرا ہے۔ امریکہ ہمیشہ خارجہ پالیسی میں خود کو انسانی حقوق کا محافظ اور …

Read More »

صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مریم ااورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی کسی پر احسان نہیں بلکہ آئین کا بنیادی …

Read More »

معاشرے کو علم سے آشنا کر کے سیاسی شعور اور سوچ پر عمل پیرا کرنا ہو گا، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے کو علم سے آشنا کر کے سیاسی شعور اور سوچ پر عمل پیرا کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہماری ثقافت اور ہمارا ماضی بہت مضبوط ہے۔ ہمیں اپنے بچوں …

Read More »

کولمبیا کے صدر کے ٹویٹ سے ہنگامہ، جنرل سلیمانی کو یہ کہہ دیا

کولمبیا

پاک صحافت کولمبیا کے نئے صدر گوستاو پیٹرو نے آئی آر جی سی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹویٹ کیا جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ عراق میں داعش اور اسلامی فاشسٹ بنیاد …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو نے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری شمع کو روشن رکھا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے بہترین انداز میں ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری شمع کو روشن رکھا، وہ بہترین سیاستدان تھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے محترمہ بے نظیر کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

عمران خان کی حیثیت اب سیاست میں آوارہ روح کی طرح رہ گئی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حیثیت اب پاکستان کی سیاست میں آوارہ روح کی طرح رہ گئی ہے، ان کی نااہلی اور نالائقی نے انہیں تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »