Tag Archives: ترقی

ملکی ترقی کیلئے ہمیں اپنے اختلافات کو پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا ہوگا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی اور امن و سلامتی کے لئے ہمیں اپنے تمام سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد ہونا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان ملک کا اہم صوبہ ہے، بلوچستان کی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے غیور عوام سے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے غیور عوام سے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بہادر عوام کی زندگیوں میں آسانی لانے اور 8 سال سے ان کے صوبے …

Read More »

آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو ترجیح دی گئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو خصوصی طور پر ترجیح دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ …

Read More »

افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ  افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، جامع ترقی اور مساوی شراکت یقینی بنانے کے لئے فاٹا کے نئے ضم شدہ اضلاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ …

Read More »

میں کسی کے حق میں نہیں ہوں اور مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اداکار جنید خان

جند خان

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جنید خان نے کہا ہے کہ ’کسی ایک سیاستدان کی غلطی کی نشاندہی کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس کے مخالف کے حق میں ہوں۔‘ اداکار نے کہا کہ ’ میں کسی کے حق میں نہیں ہوں اور مجھے …

Read More »

فتنہ پرور اور شرپسند جتھوں کا قلع قمع کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں انتشار اور انارکی پھیلانے والے فتنہ پرور اور شرپسند جتھوں کا قلع قمع کرنے کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے …

Read More »

علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی ممکن ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

گوادر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی  ممکن ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ بلوچستان کے خطے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اختلاف کو تشدد سے نہیں ، مکالمے سے حل کرنے …

Read More »

ملک کو وہ عزت دلواؤں گا جو اس ملک کی پہچان ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر وہ عزت دلواوں گا جو اس کی پہچان ہے، اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنوں سے …

Read More »

ہمارے بچوں کا آخری بال بھی قرضوں میں ڈوب چکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچوں کا آخری بال بھی قرضوں میں ڈوب چکا ہے۔ عزت کا تقاضا ہے کہ آپ خود کو مٹی سے مٹی بنا دیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جاپان …

Read More »