Tag Archives: ترقی

آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جمہوری استحکام کیلئے بھٹو اور باچا خان خاندان کی بے پناہ …

Read More »

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے …

Read More »

مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو مل …

Read More »

جلد قوم کیساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کرسمس کے موقع پر کیک کاٹا اور پوری قوم کو نئے …

Read More »

پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں جب حکومت چھوڑی تو ترقیاتی …

Read More »

ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی سے ہم آہنگ ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی اہداف سے ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نویں وزرائے انصاف …

Read More »

بلاول بھٹو کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا …

Read More »

ترکی کی معیشت بربادی کے دہانے پر؟

اقتصاد

پاک صحافت ہارورڈ یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر کا خیال ہے کہ شرح سود اور افراط زر کے درمیان تعلق کے بارے میں اردگان کی حکومت کا بنیادی نظریہ ایک واضح غلطی ہے اور اس کے برے نتائج سامنے آئے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، جہاں اقتصادی بحران …

Read More »

سیاسی استحکام اور پالیسی کا تسلسل ترقی کیلئے اولین شرط ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام اور پالیسی کا تسلسل ترقی کے لئے اولین شرط ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت گڈگورننس اور شفافیت کے موضوع پر اعلیٰ سطحی اجلاس آج منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران انہوں …

Read More »

اگر کسی میں ملکی ترقی کا جذبہ دیکھا تو وہ نوازشریف ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اگر کسی میں ملکی ترقی کا جذبہ دیکھا تو وہ نواز شریف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک میں بڑے بڑے منصوبے بنائے، گزشتہ حکومت …

Read More »