Tag Archives: ترقی

شہباز شریف سے ملائیشیاء کے ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ملائیشیاء کے ناظم الامور ڈڈی فیصل احمد صالح نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

ایران کے خلاف بیان بازی سے صیہونیت کے مکروہ چہرے کو سفید نہیں کیا جا سکتا، زہرہ ارشادی

زہرہ ارشادی

پاک صحافت اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونیت کبھی بھی اپنے جرائم کو چھپا نہیں سکتی اور ایران پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنے مکروہ چہرے کو پاک نہیں کرسکتی۔ اقوام متحدہ میں زہرہ ارشادی نے جمعہ کے …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، پنجاب میں ن لیگ کی کامیابی پر شہبازشریف کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پنجاب میں کامیابی پر کارکنوں کے نام پیغام جاری کر دیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں، …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے اگلے 50 سالوں کے دس اصول، غیر ملکی اثر و رسوخ کی پالیسی کی ناکامی کا اعتراف

امارات

ابو ظہبی {پاک صحافت} اگلے پچاس سالوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے دس اصول ، جن کا ابو ظہبی نے اعلان کیا ، غیر ملکی اثر و رسوخ حاصل کرنے کی پالیسی کی ناکامی اور ملک کو اس کے گہرے معاشی بحران کا سامنا کرنے کا واضح اعتراف تھا۔ …

Read More »

ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ کئے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کا مکمل طور پر خاتمہ کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے یوم دفاع کی مناسبت …

Read More »

شکریہ کے ساتھ طالبان نے دی بھارت کو دھمکی

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں بھارت کی ترقی اور انسانی کردار کو سراہتے ہوئے طالبان نے نئی دہلی کے فوجی ارادوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ تابناک نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی اس ملک …

Read More »

اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے یکطرفہ پابندیوں پر تنقید کی

پابندیاں

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آزاد ماہرین نے ممالک کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ پابندیوں نے دنیا بھر کے بہت سے لوگوں کو ان کے ترقی کے حق سے محروم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی …

Read More »

مغرب میں اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں: رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای

تہران {پاک صحافت} رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر اور حکومتی وفد سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ داخلی پروگرام میں صرف اور صرف مغرب پر انحصار نہیں کرنا چاہئے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ …

Read More »

ظریف کا بائیڈن کو مشورہ ، ایران کو ترقی سے روکنے کا خواب دیکھنا بند کر دو

ظریف بائیڈن

تہران {پاک صحافت} ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کو سوشل میڈیا پر مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعداد و شمار سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیاں ایران کی ترقی کو روکنے میں ناکام رہی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جوہری معاہدے (جے …

Read More »

بھارت، آسام کے وزیر اعلی آبادی کو لیکر صرف مسلمانوں سے ہی کیوں ملاقات کرتے ہیں

وزیر اعلی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی حکومت کے وزیر اعلی نے ہمت بِسوا سرمع نے اتوار کے روز مبینہ طور پر 150 مسلم شخصیات سے ملاقات کے بعد ، دعوی کیا کہ انہوں نے ریاست میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے ان کے منصوبے سے …

Read More »