Tag Archives: ترقی

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے، احد چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے …

Read More »

عید پر وطن کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنے کا عہد کریں، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید پر وطن کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنے کا عہد کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لاہور میں نمازِ عیدالفطر ادا کی، شہباز شریف نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کیلئے دعا …

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات کے دورے پر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ادارہ شماریات کی طرف سے مردم …

Read More »

پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا مریم نواز کا مشن ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیرِپنجاب مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشن ہے۔ خیال رہے کہ مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں فش ٹریڈنگ میں ترقی کے لیے …

Read More »

شہباز شریف کی زیرِقیادت پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا، ملک یونس

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک یونس نے ن لیگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب …

Read More »

آپ کا ایک ایک ووٹ اس ملک کی ترقی کیلیے قیمتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یاد رکھنا کہ 8 فروری کو کوئی گھر میں نہ بیٹھے، یہ نہ کہنا کہ نوازشریف صاحب جیتے ہوئے ہیں کوئی مقابلہ نہیں ہے بہت ہیں ووٹ ڈالنے والے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک ایک …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تبادلۂ …

Read More »

سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ماضی میں بلوچستان کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے، جن سے نمٹنے کا بیڑہ …

Read More »