Tag Archives: ترقی

آج کا دن پاکستان کی دردناک تاریخ سے سبق سیکھنے کا دن ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی درد ناک تاریخ سے سبق سیکھنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے …

Read More »

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار …

Read More »

تھرکول منصوبے سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تھرکول منصوبے سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا اور ایک نیا انقلاب آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر بلاول بھٹو نے کہا …

Read More »

ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز …

Read More »

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کو افغان بچیوں کا بے گناہ خون کیوں نظر نہیں آتا؟

رئیسی

پاک صحافت ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے “ایثار و شہادت کی ثقافت کی ترویج و ترقی” کے عنوان سے منعقدہ سپریم کونسل کے چوتھے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: ایثار و شہادت کی ثقافت کی طرف توجہ اور بسیجی تفکر معاشرے کی ناگزیر ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے …

Read More »

اگر ملائیشیا کے عوام چاہیں تو میں وزیراعظم کی ذمہ داری قبول کروں گا۔ مہاتیر محمد

مہاتیر محمد

ملائیشیا (پاک صحافت) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اگر ملائیشیا کے عوام چاہیں تو میں وزیراعظم کی ذمہ داری قبول کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اگر وہ ملائیشیا کے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہو جاتے ہیں، تو وہ …

Read More »

بلاول بھٹو کی سربراہی میں دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی دعوت پر نیویارک میں بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں دنیا کےنوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں کینیڈا، چیک ری پبلک، ہنگری اور قطر سمیت دیگر ممالک کے نوجوان …

Read More »

اکیسویں صدی میں ہمیں کوریا سے ملکر نئی راہیں تلاش کرنی ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں ہمیں کوریا سے ملکر نئی راہیں تلاش کرنی ہیں، موجودہ حکومت ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کوریا انفراسٹرکچر بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم …

Read More »

پائیدار ترقیاتی اہداف کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آج ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی، وزیر اعظم نے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کیلئے کام کرنے …

Read More »

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پائیدار ملکی ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت و مدد کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے، سب کو مل کر تعمیر و ترقی کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »