Tag Archives: ترقی

امریکہ، برازیل اور ترک معیشتوں کی کرونا بحران کے باوجود بہتر کارکردگی

معیشتی کارکردگی

پاک صحافت کرونا بحران نے جہاں دنیا کی تقریباً تمام معیشتوں کو بری طرح سے نقصان پہنچایا ہے، وہاں گزشتہ ایک برس کے دوران امریکہ، ترکی اور برازیل کی معیشتوں نے قدرے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اتنے بڑے معاشی بحران میں …

Read More »

ملکی ترقی کو روکنے کے لئے ہر کوشش ناکام رہے گی: عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ملکی ترقی کو روکنے کے لئے ہر کوشش ناکام رہے گی پی ٹی آئی نے قومی وسائل کے غلط استعمال کی روایت کو ختم کردیا ہے، عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے اور اب عوام پر ہی صرف ہو رہا …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی کارکردگی میں ترقی

آئی سی سی رینکنگ

لاہور (پاک صحافت) آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں قومی ٹیم کے کپتان کی بیٹنگ اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کی …

Read More »

سلیکٹڈحکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں ترقی کی ہے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ،سلیکٹڈ حکومت نے کرپشن ،کمیشن اور چوری کے معاملات میں ترقی ہے،عمران صاحب کے دور میں پاکستان کرپشن میں 120 سے 124 ویں …

Read More »

ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: فواد چوہدری

ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے

راولپنڈی(پاک صحافت)راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں ماضی سے سیکھ سے آگے بڑھنا ہو گا  ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے نئی دنیا کو بنانے میں یونیورسٹی کا اہم کردار رہا ہے اگلے پانچ سالوں میں تبدیل پاکستان نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں:میاں اسلم اقبال

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں

لاہور(پاک صحافت) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن، حکومت گرانے کا خیال ذہن سے نکال دے، قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کو ملکی ترقی گوارا نہیں ہے، حکومت کی معاشی اصلاحات اور شفاف پالیسیوں سے سرمایہ …

Read More »