Tag Archives: بلوچستان اسمبلی

پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان ملک کا اہم صوبہ ہے، بلوچستان کی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، اپوزیشن ارکان 10 روز سے تھانے میں موجود، پولیس کا گرفتاری سے انکار

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پچھلے 10 روز سے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں گرفتاری دینے کے لئے دھرنا دیے بیٹھے ہیں، تاہم پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کیا جارہا ہے۔  ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں …

Read More »

وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ، سینیٹ اور …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیر جمہوری، غیر پارلیمانی اور غیر سیاسی ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کو اہمیت نہ دینے پر اپوزیشن کا حکومت کے خلاف احتجاج

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیئے ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ ترقیاتی منصوبے صوبائی بجٹ کا حصہ نہ بنانے پر اسے حکومتی نااہلی قرار دیا اور کوئٹہ، چاغی، واشک، خاران اور نوشکی سمیت …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور تحریک انصاف میں اختلافات برقرار

پی ٹی آئی اور باپ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات برقرار  ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر اختلافات کی کچھڑی پک رہی ہے، جس کی وجہ سے پی ٹی آئی سے بھی اختلافات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سیاسی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 2 نشستوں پر  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں پاکستان پیپپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ  کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار …

Read More »