Tag Archives: اوورسیز پاکستانی

اداروں کے خلاف مہم میں شامل  500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اداروں کے خلاف مہم میں شامل 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ سماجی و اقتصادی عدم مساوات کم کر کے اتحاد کو فروغ دیتی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

9 مئی کا واقعہ مسلح بغاوت تھی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کو مسلح بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ  شہداء کی نشانیوں اور تنصیبات کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، یہ مسلح بغاوت تھی کیونکہ ان کے پاس اسلحہ بھی تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول …

Read More »

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ اوورسیز پاکستانی اب اسلام آباد کے اہم علاقوں میں رہائشی و کمرشل پلاٹس خرید سکیں گے اور پاکستان سے باہر تیار ہونے والی ہائبرڈ اور الیکڑک گاڑیوں کی بھی اجازت دینے پر غور …

Read More »

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ ‘کا گنڈاسا پچاس ہزار ڈالر میں نیلام

(پاک صحافت) پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ کا گنڈاسا  نیلام  کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے اسٹار …

Read More »

اوورسیزپاکستانی ہماراقیمتی اثاثہ ہیں، ان کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کی تجویز ہے اوورسیز کو اسمبلی کی رکنیت دی جائے، ای وی ایم …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کو مکمل ریلیف دیں گے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بہت نعرے لگائے لیکن کیا کچھ بھی نہیں لیکن ہم مکمل طور پر ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر ساجد حسین طوری نے قومی اسمبلی کے …

Read More »

عوام دشمن معاشی پالیسی سے لوگ خودکشی پر مجبور ہیں، بلاول

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف حملہ آور ہے، عوام دشمن معاشی پالیسی سے لوگ خودکشی پر مجبور ہیں۔ جمہوری، انسانی اور معاشی …

Read More »

شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں کے لیئے اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی، شہباز شریف کا بتانا ہے کہ اسی سوچ کے تحت آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں …

Read More »