Tag Archives: اقوام متحدہ

عراقی شہریوں کے قاتلوں کو عام معافی دینے کا معاملہ، اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

عراقی شہریوں کے قاتلوں کو عام معافی دینے کا معاملہ، اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراق میں عام شہریوں کو قتل کرنے والے بلیک واٹر کے اہلکاروں کو معافی دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر …

Read More »

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  شام کی وزارت خارجہ نے اس مراسلے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے …

Read More »

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم و  ارادے کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط برقرار کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے اپنے …

Read More »

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ، اسٹریلیا، کینیڈا، فرانس اور ہر وہ ملک جو یمن میں مل کر جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ دہشتگرد ہیں۔ آسٹریلیائی صحافی نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کو دہشتگرد قرار دیتے …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی خود مختاری اور آزادی کے حق میں کثرت رائے سے قرارداد منظور کی گئی، قرار داد میں مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی …

Read More »

اقوام متحدہ نے تمام ممالک سے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے تمام ممالک سے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے قرارداد نمبر 2231پر عملدرآمد کے بارے …

Read More »

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی آناتولی کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین …

Read More »

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ …

Read More »

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں، عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہارون …

Read More »