Tag Archives: اسمبلی

سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں ان لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو استحکام دیا، ہمیں …

Read More »

وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر جج صاحبان کے اٹھائے گئے …

Read More »

صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نادرا کے ذریعے ڈائنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے …

Read More »

حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنا اور ایوان …

Read More »

وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے اضافی 40 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ نہیں دی جاسکتی۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر …

Read More »

یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔ ان کاکہنا ہے کہ  بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہو گا، انتخابات الگ الگ ہوئے تو مزید بحران پیدا …

Read More »

عمران خان کے پاس ابھی بھی دو کارڈ ہیں ایک شناختی کارڈ اور دوسرا راشن کارڈ، عظمی بخاری کا عمران خان پر طنز

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں لیکن پھر بھی ان کے پاس مزید دو کارڈ ہیں لیکن معلوم کرانے پر پتا چلا کے ان کے پاس واقعا دو کارڈ ہیں ایک شناختی کارڈ …

Read More »

روس نے یوکرین میں جنگ کے حوالے سے جرمنی کے معاملے پر وضاحت کا مطالبہ کیا

ماریا زاخارووا

پاک صحافت روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز ماسکو میں جرمن سفیر سے یوکرین کے تنازع پر برلن کی پوزیشن واضح کرنے کو کہا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان “ماریا زاخارووا” نے روس میں جرمنی کے سفیر سے یوکرین جنگ کے …

Read More »

فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں، پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں۔ آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو دیر …

Read More »

عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے صدر مملکت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ نیر بخاری کا کہنا ہے کہ عارف علوی ریاست کے سربراہ ہیں لیکن حاضریاں زمان پارک …

Read More »