وزیراعظم

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صدر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ معاشی خود انحصاری کے لیے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکار ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قومی ایجنڈا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے