Tag Archives: اسلام آباد

ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور یورپی یونین کی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے …

Read More »

توہین پارلیمنٹ پر 6 ماہ قید اور بھاری جرمانوں کی سزا تجویز

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں 6 ماہ قید و بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، چیئرمین …

Read More »

عمران خان پر حملے کے وقت پنجاب میں ان کا اپنا وزیراعلی تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے وقت پنجاب میں ان کا اپنا وزیراعلی تھا،جواب بھی اسی سے لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب قتل کی …

Read More »

نوازشریف کو سزا دینے والے ججز کو کٹہرے میں لائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی عدلیہ اور …

Read More »

سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی …

Read More »

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے کی ترقی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے ایک بار پھر سی پیک منصوبے کی اعلی معیار کے مطابق ترقی کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 2 روزہ دورہ پر آئے چینی وزیرخارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچے، جہاں وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم …

Read More »

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے 7 کارکن گرفتار

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نےدفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے سات کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک کے سامنے سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے دفعہ 144 …

Read More »

عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دنوں میں گرمی زیادہ ہوگی صبر اور …

Read More »