Tag Archives: اسلام آباد

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعہ کو پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعہ کو پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے بتایا گیا کہ افغان وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کریں گے جس میں …

Read More »

معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک غیر معمولی مشکل …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی لندن میں مختلف افراد سے اہم ملاقاتیں

شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم کی لندن میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف افراد سے اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات کیا ہیں۔ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اپنی رہائش گاہ پر مختلف افراد سے ملاقاتیں …

Read More »

مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت بلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4 یا 5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں …

Read More »

پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر جیسے لوگوں کو استعمال …

Read More »

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا، قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے …

Read More »

20 پسماندہ ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 20 پسماندہ ترین اضلاع کے لیے ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے پسماندہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

Read More »

عدالت کا کام آئین کی تشریح جبکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقدہ اے پی سی کے …

Read More »