Tag Archives: اسلام آباد

وفاقی کابینہ کیجانب سے صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے، اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی، کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »

سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے کل صاف کہا کہ جو فیصلہ لکھا …

Read More »

صدر کا ازخود نوٹس بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ صدر کا ازخود نوٹس بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

خیبرپختونخوا بار کونسل کا چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیف جسٹس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غلط فیصلے نے جوڈیشل سسٹم کو داغ دار بنایا ہے، جوڈیشل ضابطہ اخلاق اور اپنےحلف کی خلاف ورزی …

Read More »

ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت اور سیلاب کے موقع پر الیکشن …

Read More »

آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری …

Read More »

بلاول بھٹو نے بھی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا …

Read More »

وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

شہبازشریف امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزیراعظم ہاؤس آئے اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی …

Read More »

انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار کارنامے پر شاباش

ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) انتہائی مطلوب دہشتگرد کی گرفتاری پر وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار کارنامے پر شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم …

Read More »

سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ اقلیتی اور آئین کے منافی فیصلے ناقابل برداشت، اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »