Tag Archives: اجلاس

شہزاد اکبر ملک سے باہر کیوں ہیں یہاں آئیں اور اپنی سچائی پیش کریں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر ملک سے باہر کیوں ہیں یہاں آئیں اور اپنی سچائی پیش کریں، شہزاد اکبر بتائیں ان کو ملک سے باہر بھجوانے والا کون ہے؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

برطانیہ نے یوکرین کو 50 ملین پاؤنڈ مالیت کا فوجی سازوسامان دیا

انگلینڈ

پاک صحافت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 50 ملین پاؤنڈ 64.7 ملین ڈالر کا نیا فوجی امدادی پیکج فراہم کرے گا۔ رائٹرز کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، برطانیہ اور سات صنعتی ممالک کے گروپ کے دیگر ارکان یوکرین کو نئی امداد دینے جا رہے …

Read More »

حکومت کا انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کا فیصلہ

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کیلے 73 ترامیم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت فوری الیکشن کے …

Read More »

پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے سوئیڈن پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر سوئیڈن پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ کا مذمتی اجلاس جاری …

Read More »

قرآن کریم کی حکمت پوری دنیا کو محبت ایثار صبر اور تحمل کی تلقین کرتی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سویڈن واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ‏قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے اور قرآن کریم کا نزول اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد (ص) پر …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کو زراعت، معدنیات اور آئی ٹی سیکٹرز کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کونسل اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غذائی تحفظ اور قومی خوشحالی کو یقینی …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں لیکن اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل درآمد کیا …

Read More »

وزیراعظم کا ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سویڈن واقعے کے خلاف 7 جولائی کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی …

Read More »