Tag Archives: اجلاس

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 18 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی عبدالخبیر آزاد …

Read More »

صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی …

Read More »

مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کی واپسی کے متعلق لائحہ عمل طے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں، …

Read More »

سندھ کابینہ کا کچے میں آپریشن کیلئے رینجرز اور آرمی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی اور کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز تعیناتی 14 ستمبر 2023 سے فروری 2024 تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔ خیال رہے کہ یہ فیصلہ نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 وزراء اور اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم کو جڑانوالہ کا …

Read More »

نیپرا کی ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا نے تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو اوور بلنگ دینے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تمام ڈسکوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نیپرا میں طلب کیا گیا۔ …

Read More »

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عسکری …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، …

Read More »