شہباز شریف

عمران نیازی کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے۔ شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے، چاہے اس کیلئے ملکی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔ عمران نیازی اقتدار کے حصول کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے