Tag Archives: اتحادی

بغداد، حشد الشعبی کا ڈپٹی آپریشن ہیڈ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا

عراق

پاک صحافت عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو ہونے والے ایک ڈرون حملے میں رضاکار فورس حشد الشعبی کے ڈپٹی آپریشنز سربراہ ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈرون حملے میں ابو تقوی السعیدی کو ان کے دو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا گیا ہے۔ حشد الشعبی اور عراقی حکومت نے اس …

Read More »

امریکی میڈیا: بائیڈن روس کو یوکرین سے نکالنے کے طریقہ کار سے دستبردار ہو گئے

بائیڈن

پاک صحافت جو بائیڈن طویل عرصے سے روس کو اس کی سرزمین سے مکمل طور پر ہٹانے کے مقصد کے حصول کے لیے یوکرین کی حمایت کا دعویٰ کرتے رہے ہیں، لیکن رپورٹس بتاتی ہیں کہ امریکی صدر اس مقصد سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا نئی …

Read More »

سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں، بلاول بھٹو

پی پی چیئرمین

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شکر گزار ہوں، …

Read More »

بلاول بھٹو چھوٹے بھائی کی طرح ہیں ہم نے 16 ماہ ساتھ کام کیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو چھوٹے بھائی کی طرح ہیں ہم نے 16 ماہ ساتھ کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، الزام تراشی …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی کا مسلم لیگ ن کیساتھ چلنے کا اعلان

بلوچستان عوامی پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اتحادی تھے، مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں …

Read More »

9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 میں راولپنڈی کو …

Read More »

ہم نے مسلم لیگ ن کیساتھ اتحاد کیا تھا ضیاء کی باقیات کیساتھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کیا تھا ضیا کی باقیات کے ساتھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »