Tag Archives: اتحادی

جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک جماعت نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کیخلاف سازش کی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے،سابق وزیرِ دفاع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

حکومت میں آکر عوام کے سارے مسائل حل کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آکر عوام کے سارے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں پانی کے منصوبے کے افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی الیکشن سے ڈررہے ہیں، اگر …

Read More »

پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء اور …

Read More »

ایران نے ایٹمی صنعت میں بڑی چھلانگ لگا دی، جہاں اسے زمین میں داخل نہیں ہونے دیا گیا، وہیں…

محمد اسلامی

پاک صحافت ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی صنعت میں ملک کی ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے بڑے صنعتی برانڈز کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

شہباز شریف کی اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ شہباز شریف نے اتحادیوں کے عشایئے میں کہا کہ اگلے مراحل کے لیے اتحادیوں کے درمیان ابھی سے مشاورت ہونی چاہیے کہ الیکشن کیسے لڑنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دوست ملکوں سے تعلقات خراب کیے، 16 …

Read More »

آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری تجویز پر قومی …

Read More »

حکومتی اتحادیوں کا بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحادیوں نے بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ نگران سیٹ اپ، نئی مردم شماری اور …

Read More »

موجودہ حکومت نے 15 ماہ کی قلیل مدت میں ملک کو بحرانوں سے نکالا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے 15 ماہ کی قلیل مدت میں ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترقیاتی کام 15 ماہ میں مکمل ہو …

Read More »