Tag Archives: آپریٹنگ سسٹم

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »

چینی کمپنی نے طاقتور ترین اور سستا فون پاکستان میں متعارف کر دیا

ففٹی آئی پرائم

کراچی (پاک صحافت) چینی کمپنی نے  ریئل می نے طاقتور ترین اور سستا فون پاکستان میں متعارف کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے پیش کردہ ’ففٹی آئی پرائم‘ کے فرنٹ اور بیک پر ایک ایک کیمرا دیا گیا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔ …

Read More »

موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری

گوگل اینڈرائڈ 13

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری کردیا۔ کمپنی کے مطابق  نئے ورژن کو آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کے اس حیرت انگیز آپریٹنگ سسٹم پر ایپل فون قابل …

Read More »

چینی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ

شیاؤمی

کراچی (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی  نے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ کردیا ہے۔ ریڈ می کے 50 پروکے نام سے لانچ کیے جانے والے اس فون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ سام سنگ کی تیار کردہ 6.67 انچ کی  OLED اسکرین …

Read More »

اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی ویوو کا وائے 01، ایک نیا انٹری لیول اسمارٹ فون

ویوو 01

کراچی (پاک صحافت) ویوو کی جانب سے اب تک اسمارٹ فون کے ضمن میں کئی شاہکارمتعارف کروائے جاچکے ہیں جو نت نئے اور بہترین فیچر کی بدولت صارفین کی پزیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ویوو نے ایک انٹری لیول فون وائے …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا میں مقبول  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔  کمپنی کے مطابق اب ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے اس فیچر کو  استعمال کرتے …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری کا اپنی تمام سروسز ختم کا کرنے کا باقاعدہ اعلان

بلیک بیری

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری نے اپنی تمام سروسز ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری اسمارٹ فون بہت مشہور تھے۔ لیکن کئی اسکینڈل اور ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزی کے بعد اس کا گراف تیزی سے …

Read More »

وہ فونز جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایسے اسمارٹ فونز سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا، واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج میں بتایا ہے کہ آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی …

Read More »

نوکیا کی جانب سے 5 جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ اگلے ماہ متعارف کرانے کا اعلان

نوکیا فون

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے فائیو جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ اگلے ماہ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ …

Read More »

ہواوے کا مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے ایک نیا مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون نوجوان صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پیش کیا …

Read More »