Tag Archives: آئیکون

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کے لیے دیگر افراد کی ریلز ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا اب ممکن

انسٹاگرام

(پاک صحافت) مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور …

Read More »

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے

آئی فون

(پاک صحافت) بہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ فیچر آئی فون میں اسکرولنگ سے متعلق ہے جو اس وقت مدد فراہم کرتا ہے جب صارف واپس اوپر …

Read More »

ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ بیک وقت چار فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں لنکڈ ڈیوائسز کے نام سے اس فیچر کو متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایک اکاؤنٹ کو 4 فونز پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پرائمری فون ہٹ کر دیگر ہر ڈیوائس میں واٹس ایپ کے تازہ ترین …

Read More »

بنگ سرچ انجن میں چیٹ جی پی ٹی کے بعد ایک اور حیرت انگیز اے آئی ٹول کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن بنگ اور براؤزر ایج میں اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف لکھ کر تصاویر بنانا ممکن ہوگیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے امیج کریٹیر نامی ٹول کو متعارف کرایا گیا ہے جو چیٹ جی پی …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر متعارف

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا جارہا ہے جس کا مقصد صارفین کو یہ بتانا ہے کہ ان کے فار یو پیج میں کسی ویڈیو کو ریکومینڈ کیوں کیا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے آئی او ایس صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں اہم تبدیلی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے  آئی او ایس صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں اہم تبدیلی پیش کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  آئی او ایس کے لیے جاری ہونے والے اپ ڈیٹ ورژن 22.4.0.72 میں واٹس ایپ نے اپنے کیمرا ڈیزائن میں کچھ …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

یوٹیوب

کیلیفورنا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، کیوں کہ یوٹیوب نے صارفین کے لئے انہتائی دلچسپ نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے …

Read More »

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

گوگل کروم

نیو یارک (پاک صحافت) گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان بناتے ہوئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا ہے، جس کی مدد سے صافین گوگل کروم میں کھلے متعدد ٹیبز کو با آسانی شناخت کر سکتے ہیں، اور تمام ٹیبز کی شناخت کے لئے انہیں مختلف رنگ …

Read More »