Tag Archives: کورونا وائرس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہمارا صحت نظام وبا کے پھیلاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم …

Read More »

کورونا وائرس، احتیاطی تدابیر اور سہولیات کی کمی

کورونا وائرس، احتیاطی تدابیر اور سہولیات کی کمی

کورونا وائرس کی بے رحم وبا کا زیادہ تر شکار وہ لوگ ہوتے ہیں جو اُن احتیاطی تدابیر کی پروا نہیں کرتے جن پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ ماہرین اور معالجین دیتے ہیں اور جنہیں اختیار کرنے پر حکومت مسلسل زوردے رہی ہے مگر پشاور ٹیچنگ اسپتال کے …

Read More »

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کورونا وائرس کی متعدد علامتیں ہیں جو بعض افراد میں شدید اور بعض میں کم بھی ہوسکتی ہیں لیکن اگر یہ علامات پائی جاتی ہیں تو زیادہ احتیاط کرنی چاہیئے یا پھر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔ سب سے عام علامات میں بخار، خشک کھانسی یا سانس لینے میں مشکلات …

Read More »

فیس بک نے کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کی روک تھام کے لیئے اہم کاروائی کرنے کا اعلان کردیا

فیس بک نے کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کی روک تھام کے لیئے اہم کاروائی کرنے کا اعلان کردیا

فیس بک نے کووڈ 19 کے بارے میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اب ویکسینز کے حوالے سے جعلی دعوے ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب برطانیہ میں فائزر …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال ایک مرتبہ پھر تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 16ہزار 499 ہے جس میں سے 3 لاکھ 55 ہزار 12 صحتیاب ہوئے …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا

کورونا وائرس میں اچانک تیزی آنے کے بعد لاہور کے چار اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا ہے، محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد لاہور کے اہم ہسپتالوں میں الرٹ جاری کردیا ہے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں …

Read More »

امریکہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، صحت حکام نے شدید انتباہ جاری کردیا

امریکہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، صحت حکام نے شدید انتباہ جاری کردیا

امریکہ میں صحت عامہ کے نگران ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر دسمبر، جنوری اور فروری امریکہ کے لیے نہایت مشکل ہوں گے۔ سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ موسم کی شدت کے ساتھ ہی کورونا وائرس …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیا بیان جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیا بیان جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد دوبارہ بھی کووڈ 19 کا شکار ہوسکتے ہیں، جس کی وجہ اینٹی باڈی ردعمل میں کمی آنا ہے، عالمی ادارے کے عہدیداران نے یہ بیان حالیہ ڈیٹا کو بنیاد بناتے ہوئے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 تک پہونچ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 تک پہونچ گئی

دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں دوسری لہرجاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہے جس میں سے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ جنوری 2021 میں کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے …

Read More »