Tag Archives: کورونا وائرس

فیس بک نے کورونا وائرس معلومات کے حوالے سے اہم فیچر متعارف کرا دیا

فیس بک نے کورونا وائرس معلومات کے حوالے سے اہم فیچر متعارف کرا دیا

بہت جلد آپ کو فیس بک میں نئے نوٹیفکیشنز کا سامنا ہوگا اور ایسا اس وقت ہوگا جب صارف کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کسی گمراہ کن پوسٹ، ویڈیو یا تصویر کو شیئر کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ کی جانب …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

دسمبر کے وسط میں دنیا کے بیشتر ممالک میں عام نزلہ زکام اور فلو کے سیزن کا آغاز بھی ہوجاتا ہے مگر اس سال جب کووڈ 19 کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، وہاں متعدد موسمی بیماریوں کی شرح حیران کن حد تک کم ہے۔ کورونا وائرس کی وبا …

Read More »

کورونا وائرس کی علامات کے بارے میں نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

کورونا وائرس کی علامات کے بارے میں نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

ایک حالیہ تحقیق میں پتا چلا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی آنکھوں میں 3 علامات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اگر یہ علامتی ظاہر ہوں تو کورونا وائرس کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ یہ مطالعہ برطانیہ میں انجلیا رسکن یونیورسٹی کے محققین کے ذریعہ کیا گیا تھا، اس میں …

Read More »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نقیب خالد کا اہم کارنامہ، اسمارٹ فون کے استعمال کے ذریعے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نقیب خالد کا اہم کارنامہ، اسمارٹ فون کے استعمال کے ذریعے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا، کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ڈاکٹر نقیب خالد کو اس غیر معمولی کامیابی پر مبارکباد دی۔ مونٹریال میں 2 فوٹون ریسرچ …

Read More »

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 1828 نئے کیسز سامنے، مجموعی تعداد تین لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 1828 نئے کیسز سامنے، مجموعی تعداد تین لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 1828 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صہیونی ریاست میں کورونا وائرس کیسز کی مجموعی تعداد تین لاکھ 51 ہزارسے تجاوز کرگئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ملک میں یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے سے صورتحال تشویشناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہے جس میں سے 3 لاکھ …

Read More »

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

رواں سال تھوڑی حسین اور زیادہ غمگین یادوں کے ساتھ جہاں اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے وہی دنیا بھر کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی چھوڑے جارہا ہے۔ اس تبدیلی کا سبب فروری میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کو کہا جائے تو …

Read More »

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کا انتقال ہوگیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کا انتقال ہوگیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا وائرس کے باعث کراچی آغا خان اسپتال میں داخل تھے۔ سید اعجاز علی شاہ شیرازی ایم پی اے سید ریاض شاہ …

Read More »

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے محققین نے اہم طریقہ کار بتا دیا

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے محققین نے اہم طریقہ کار بتا دیا

اس وقت جب کورونا وائرس کی جان لیوا وبا دنیا بھر میں تباہی مچارہی ہے اور اختتام نظر نہیں آتا، تو اس کی روک تھام یا پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے نئے ذرائع کو جانچا جارہا ہے۔ اگرچہ بیشتر ماہرین اس بات سے متفق ہیں کہ ایک ویکسین ہی …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے: ماہرین صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے: ماہرین صحت

جہاں کورونا وائرس کی پہلی اور دوسری لہر کے اعداد و شمار کا مسابقتی تجزیہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں وبا کی پہلی لہر زیادہ مہلک تھی وہیں ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ چونکہ وائرس نے خود کو تبدیل کرلیا ہے اس لیے موجودہ لہر زیادہ ہلاکت …

Read More »