سیف الرحمان

چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ایڈمنسٹریٹری کراچی

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ عید پر لاکھوں لوگوں نے چڑیا گھر اور سفاری پارک کا وزٹ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا کہ  چڑیا گھر کو بہتر بنانے میں سندھ حکومت نے کافی مدد کی ہے۔ تاہم اسے مزید بہتر بنان کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان نے مزید کہاکہ پورا پلان بنایا گیا ہے، مدھو بالا کو سفاری پارک شفٹ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ بگ کیٹس کو بھی اچھے ماحول میں رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے