Tag Archives: کراچی

قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اسمبلیاں آئینی طریقے سے توڑی گئیں یا غیر …

Read More »

معزز جج صاحبان خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے پیپلزپارٹی بھرپور کردار ادا کررہی۔ بلاول بھٹو

بلاول

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ملک کو بحرانوں سے نکالا …

Read More »

عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی …

Read More »

گورنر سندھ کا نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیمار ہتھنی نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نور جہاں ہتھنی کی زندگی بچانے کیلئے بلدیہ عظمی کراچی نے بھرپور کوششیں کیں، عالمی ماہرین کے مشورے کے مطابق …

Read More »

آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر …

Read More »

شوال کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی

عیدالفطر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اور کل بروز ہفتہ 22 اپریل کو ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ دوسری جانب عید کا چاند نظر آتے …

Read More »

گورنر سندھ کا 20 لاکھ افراد کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبے پھر میں 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج لیاری میں دورے پر مجھے لیاری والوں …

Read More »

سندھ پولیس کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر سے متعلق پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نمازِ عید کے لیے 4 ہزار …

Read More »

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے۔ کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف …

Read More »