Tag Archives: کراچی

9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، 9 …

Read More »

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، مجالسِ عزاء، عزاء داروں کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی  کا پُرامن طریقے سے سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں جو اپنی منزل پر …

Read More »

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ

کراچی (پاک صحافت) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے امام بارگاہوں اور اطراف کی سیکیورٹی اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی …

Read More »

پیپلزپارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں۔ خواتین کی ہر جگہ نمائندگی پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے۔ ورکرز …

Read More »

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو …

Read More »

پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، جادو ٹونے کرنیوالے چاہتے تھے کہ ملک ڈیفالٹ کرے۔ انہوں نے کہا کہ  اب اگر ترقی کرنی ہے تو کرپشن کا خاتمہ کرنا ہوگا، بجلی اور گیس کی چوری ہر …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کراچی ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گورنر ہاؤس لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ایئر بیس راولپنڈی سے روانہ ہونے والے وزیرِ اعظم …

Read More »

کراچی کی کوئی سڑک بارش کیوجہ سے بند نہیں ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی کوئی سڑک بارش کیوجہ سے بند نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں بارشوں کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے۔ کراچی کی تمام سڑکیں موٹر ایبل ہیں، ناگن …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضی وہاب، …

Read More »

گورنر سندھ سے میئر کراچی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے بلدیہ عظمی کراچی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے اور دیگر امور بھی بات چیت …

Read More »