Tag Archives: کراچی

نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت

آصف زرداری خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت شروع کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعلی سندھ کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب …

Read More »

مزار قائد اور مزار اقبال پر جشن آزادی کی تقریب، گارڈز کی تبدیلی

کراچی (پاک صحافت) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تھے۔ کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزار قائد …

Read More »

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

روسی تیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔ ریفائنریز ذرائع کا …

Read More »

ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

14 اگست

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں شہر شہر، گلی گلی زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کیلئے آئے ہوئے خریداروں سے بازاروں میں رونقیں بڑھ گئیں، بچے بڑے سبھی قومی پرچم اور بیجز کی خریداریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے جشن آزادی …

Read More »

نگران وزیراعلی سندھ کیلئے جو بھی نام آئے گا مشاورت سے آئے گا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلی سندھ کے لئے جو بھی نام آئے گا مشاورت سے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امید ہوں …

Read More »

گورنر سندھ کا عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، سیل …

Read More »

وزیراعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم

رعنا انصار

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان ہونے والی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی رعنا انصار نے …

Read More »

منافقت کو سائیڈ پر رکھ کر شہر کی بہتری کے لیے کام کریں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ منافقت کو سائیڈ پر رکھ کر شہر کی بہتری کے لیے کام کریں، ہمارے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بڑی محنت کی اور 75 پارکوں کا افتتاح کیا لیکن …

Read More »

کراچی کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے باغ ابن قاسم میں نوتعمیر شدہ سائیکل اور جاگنگ ٹریک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

Read More »

نوجوان ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے، نوجوان نسل خوشحال، مضبوط اور ترقی …

Read More »