روسی تیل

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔

ریفائنریز ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے روسی خام تیل امپورٹ عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔ 11 اور 26 جون کے 2 جہازوں کے ذریعے امپورٹ کے بعد کوئی روسی تیل جہاز پاکستان نہیں آیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان نے روس سے خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے