Tag Archives: کراچی

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک صحافت) کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 …

Read More »

سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگران کابینہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا ہے۔ نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر بھی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر سعد خالد نیاز، ڈاکٹر …

Read More »

رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

کنور نوید

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کنور نوید برین ہیمرج ہونے کے باعث کئی ماہ سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، طبیعت ذرا سنبھلنے پر کنور نوید …

Read More »

نگران وزیراعلی سندھ نے عہدے کا حلف اٹھالیا

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا، اب وہ صوبائی کابینہ کا انتخاب کریں گے۔ …

Read More »

عبادت گاہوں کے تقدس کی پامالی کسی طور قابل قبول نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عبادت گاہوں کے تقدس کی پامالی کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی شدید …

Read More »

بروقت الیکشن اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں۔ نگراں وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ بروقت الیکشن اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامزد نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے بروقت الیکشن ہوں …

Read More »

کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان   

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان …

Read More »

سندھ میں اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رعنا انصار اور مراد علی شاہ نے مختلف ناموں پر غور کیا اور آخر میں مقبول باقر کا …

Read More »

50 ہزار نوجوان گورنر ہاوس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 50 ہزار نوجوان گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر یہاں عام لوگ کھڑے ہیں تو ہمارے گھر والے بھی یہاں کھڑے ہیں، جو لوگ ایک کروڑ …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »