Tag Archives: کراچی

موجودہ صورتحال میں قوم کو زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم کو سب سے زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ سب مل کر سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں کردار ادا کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کی زندگیاں بچانے کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی سیلاب زدگان کیلئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب زدگان کے لئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں سیلاب زدگان کی مدد …

Read More »

سیلاب متاثرین کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

بجلی

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اس مصیبت کی گھڑی میں عمران خان کو قوم سے وفاداری کا ثبوت دینا چاہئے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں عمران خان کو قوم سے وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کی خدمت اور مدد کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سیلاب متاثرین کی تمام ضروریات کو سندھ حکومت پورا کرے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سندھ حکومت متاثرین کی تمام ضروریات کو پورا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی صدارت ڈسٹرکٹ ملیر کا اجلاس ہوا جس میں حالیہ بارشوں …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر طیارہ کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے دنیا بھر سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین سے مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں …

Read More »

فرعونیت صرف عمران خان میں نہیں بلکہ فواد چوہدری بھی دماغی توزن کھو بیٹھے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فرعونیت صرف عمران خان میں نہیں بلکہ فواد چوہدری بھی دماغی توزن کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان اور اس کی پارٹی ریاست پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی اس وقت ریاست پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی توثیق سے پاکستان …

Read More »