Tag Archives: کراچی

پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی دیکھ کر پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نالائق حکومت کے مزید رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوجائے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے مزید اقتدار میں رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ مزید غرق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نعیم الرحمان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے اسٹریٹ کرائمز ایک بہت بڑا مسئلہ اور اذیت کا باعث بنا ہوا ہے، شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے عوام سوال کرتے ہیں سیکورٹی ادارے کیا کررہے ہیں؟ہم عوام کو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اگلی حکومت کیلئے ایٹم بم بچھا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت جاتے جاتے اگلی حکومت کے لئے ایٹم بچھا رہی ہے، عمران خان جان بوجھ کر معاملات بگاڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ …

Read More »

کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی  کی وجہ پاکستان تحریک  انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی غلط پالیسیوں  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی مہنگائی پر …

Read More »

عوام نے نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرکے عوام نے سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کو نااہل کرنے کا مطالبہ

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ترجمان بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی پر نااہل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی …

Read More »

تحریک انصاف بطور جماعت کرپشن میں ملوث ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بطور جماعت کرپشن میں ملوث ہے، غیرملکی فنڈنگ کے ثبوت و شواہد موجود ہیں، پی ٹی آئی کو بیرون ملک سے فنڈنگ ہوتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور جلد انہیں گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اس بار تحریک عدم …

Read More »

لانگ مارچ کے اختتام تک سلیکٹڈ ٹولے کی تعداد کم رہ جائے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جب پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کر اختتام ہوگا تو تب تک عمران خان کے ارد گرد موجود بہت سارے لوگ اسے چھوڑ چکے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »