Tag Archives: پی پی پی

پی ٹی آئی سندھ کے متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پی ٹی آئی سندھ

عمرکوٹ (پاک صحافت) تحریک انصاف سندھ کے متعدد رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی جس میں پی پی رہنماوں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں کھارڑو سید میں صوبائی وزیر تعلیم سید سردار …

Read More »

کل صبح 10 بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ شروع ہوگا۔ ترجمان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ کل صبح دس بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے لانگ مارچ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے پریس کانفرنس …

Read More »

عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور ہمارا مارچ مہنگائی کیخلاف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام شدید پریشان ہیں اور ہمارا لانگ مارچ بھی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی جلد کامیابی کی نوید سنانے کیلئے تیار ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے اور ہم جلد قوم کو اس کی کامیابی کی نوید سنانے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات …

Read More »

شاہ محمود قریشی بنی گالہ سے رسوا ہونے کے بعد اوٹ پٹانگ باتیں کررہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی بنی گالہ سے رسوا ہونے کے بعد اب اوٹ پٹانگ باتیں کرنے لگ گئے ہیں، شاید وہ اپنے ہوش و حواس کھوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی …

Read More »

عمران خان کے الوداعی دورے شروع ہوچکے ہیں، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے  وفاقی وزیر  فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری معافیاں مانگنے اور لوٹا بننے کی مہارت رکھتے ہیں۔ نہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے الوداعی دورے شروع ہو …

Read More »

حکومتی مالا کا پہلا دانہ فیصل واوڈا کی شکل میں بکھر چکاہے۔ قادرمندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مالا کا پہلا دانہ فیصل ووڈا کی شکل میں بکھر چکا ہے، اب بہت جلد پوری حکومت کو ہی گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی …

Read More »

نااہل حکومت کے خاتمے کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ متحد ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے اور عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کے لئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اب پاکستان کے ہر شہری کو اس بات کا علم ہوچکا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے، اب عوام مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے …

Read More »

عمران خان نے چار سال میں قوم کو کرپشن اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملک و قوم کو کرپشن اور تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے …

Read More »