Tag Archives: پی ٹی آئی

اگر جنرل باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی؟۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی تھی؟۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر توسیع دینا …

Read More »

جب جنرل باجوہ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے تھے تو اچھے اور اب برے ہوگئے۔ مونس الہی

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) مونس الہی کا کہنا ہے کہ جب جنرل باجوہ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے تھے تو اچھے اور اب برے ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے منفی بیانات سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی …

Read More »

عمران نیازی کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری …

Read More »

پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں ریلوے کا برا حال ہوگیا ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں ریلوے کا برا حال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 56 کوچز پاکستان پہنچ گئی ہیں، …

Read More »

آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا

الیکشن

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔ ان کی یوسی میں پیپلز پارٹی …

Read More »

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے دعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے شہبازگل کا نام ایگزٹ …

Read More »

عمران خان کا بیان لاکھوں شہدا کی توہین ہے۔ مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خودکش حملے کا بیان لاکھوں شہدا کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان وہ ریاست ہے جس …

Read More »

اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ اور اداروں کے خلاف تقاریر پر بلوچستان میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و …

Read More »

کسی کو ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے نہیں دیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کی سیاسی رہنماوں سے گفتگو ہوئی ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ دیا …

Read More »

عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی ہے، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے گفتگو کسی …

Read More »