Tag Archives: پی ٹی آئی

پورا پنڈ بھی مرجائے تو پی ٹی آئی کا میئر نہیں آئے گا۔ خواجہ اظہار الحسن

خواجہ اظہار الحسن

کراچی (پاک صحافت) خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ پورا پنڈ بھی مرجائے تو کراچی میں پی ٹی آئی کا میئر نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہم نے …

Read More »

سائفر کے معاملے پر اب یوٹرن قابل قبول نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سائفر کے معاملے پر اب یوٹرن قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی نقصان پہنچا کر …

Read More »

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام

پی ٹی آئی

نوشہرہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب شروع ہوتے ہی کارکنان جلسہ …

Read More »

عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی طرف لانگ مارچ اور دھرنے کے اعلان …

Read More »

گرفتار حملہ آور کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہ کرنا سوالیہ نشان ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آور کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہ کرنا سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

سندھ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ شاہ محمد شاہ

شاہ محمد شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پی پی پی شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ سندہ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہد محمد شاہ نے ن لیگ کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران نیازی اداروں اور ملک کیخلاف گھناونی سازش کررہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اداروں اور ملک کیخلاف گھناونی سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، عمران خان …

Read More »

عمران نیازی کے تمام تماشے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب عمران نیازی کے تمام تماشے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود تماشائی بن چکا ہے، 4 سال سے فارن ایجنٹ نے ملک و قوم کو تماشا بنا رکھا …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی

پی ٹی آئی

ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا …

Read More »

عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ پی ٹی …

Read More »