Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان کے اقتدار اور دولت کی ہوس کی کوئی حد نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اقتدار اور دولت کی ہوس کی کوئی حد نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا، باقاعدہ منصوبے …

Read More »

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان محض شوشہ …

Read More »

اسمبلیاں توڑنے پر پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلافات

پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) صوبائی اسمبلیاں توڑنے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں اختلافات سر اٹھانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صرف کے پی اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں، ایک اسمبلی توڑنے سے وفاق پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ایسے بڑھی جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گورننس انوویشن لیب کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ یہ سہولت …

Read More »

عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا …

Read More »

عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو قومی …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آ ئی اے کیجانب سے جواب عدالت میں جمع

ایف آئی اے

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی بینک میں اکاؤنٹ عمران خان کے دستخط سے …

Read More »

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ ایاز صادق کا اعلان

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی و دیگر اتحادیوں کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کو توڑنے …

Read More »

عمران خان حکومت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر شہباز شریف کو پریشر میں لاکر …

Read More »