Tag Archives: پی ٹی آئی

نو مئی کے خوفناک واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے خوفناک واقعات نے ہی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کرکے عمران خان نے ہمیشہ چاہا کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ …

Read More »

عمران خان کی طرح بھاگنے والوں میں سے نہیں، سیاسی لیڈر سینہ تان کر مقابلہ کرتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح بھاگنے والوں میں سے نہیں، سیاسی لیڈر سینہ تان کر مقابلہ کرتا ہے، نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ نیب پاکستان کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے،  افسران اور کابینہ نیب …

Read More »

سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہ

جہانگیر ترین

کراچی (پاک صحافت) سندھ سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے لاہور میں سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کرتے ہوئےتحریکِ انصاف کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔ آخری موقع دیتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ ہم آپ کی مرضی کی تاریخ دیتے …

Read More »

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دشمن ملک نے جب دیکھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے تو اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں …

Read More »

ابرار الحق نےقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و سابق سیاستدان ابرارالحق نے لندن میں کنسرٹ کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز ابرارالحق کی جانب سے لندن میں کیے گئے میوزک شو کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن پر اُنہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کے لیے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کے لیے ہی تیار کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جس جماعت نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اس جماعت میں ایسے شرپسند آئے، یہ ہمارے نیشنل …

Read More »

ایم این اے اسلم خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم سے بہتر آپ لوگوں کو …

Read More »

عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کو یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایک ٹوئٹ …

Read More »

عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہاکہ آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا افسوس ناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے …

Read More »